اسلام آباد (پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر 1000 بریانی کی دیگیں زائرین میں تقسیم کی جارہی ہیں، اس کے علاوہ زائرین کے لیے 20 ہزار ٹھنڈے پانی اور 10 ہزار مشروبات کی بوتلوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے افتتاح پر گورنر سندھ نے بریانی کی دیگیں اور ٹھنڈے پانی و مشروبات کی سبیلیں لگانے کا اعلان کیا تھا۔
Latest from Blog
ہانگ کانگ، 03 جولائی2024/ زنہوا۔ ایشیا نیٹ/۔۔ ہانگ کانگ کی مادرِوطن میں واپسی کی 27 ویں
بیجنگ، 03 جولائی 2024،/زنہوا۔ ایشیا نیٹ/– 29 جون کو ، بیجنگ ای ٹاؤن کی اے آئی
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی نے بینک الفلاح کو 4 ارب71 کروڑ 34 لاکھ روپے
سوات (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔منگل
اسلام آباد(پی پی آئی)جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد ہوگئیں۔پی پی
کراچی(پی پی آئی)جے یوپی یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کے یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت فری
مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آل پارٹیز الائنس نے 13سے 19 جولائی تک 13جولائی یوم شہدائے
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہریوں نے سْکھ کا سانس
کراچی(پی پی آئی)پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے 5 جولائی کو ہڑتال کے اعلان کے بعد حکومت
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان