روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے  بجٹ کی منظوری دے دی ہے

 مظفر آباد(پی پی آئی)آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے آج مظفر آباد میں ہونے والے اپنے اجلاس میں مالی سال دوہزار چوبیس پچیس کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔مختلف شعبوں میں متعلقہ دو سو چونسٹھ ارب تیس کروڑ روپے مالیت کے اخراجات کے تمام بتیس مطالبات زر کی پہلے ہی منظوری دینے کے ساتھ مالی سال دوہزار تیئس چوبیس کے اخراجات کے بتیس مطالبات زر پر نظرثانی کی بھی منظوری دی گئی۔وزیر خزانہ عبد الماجد خان نے تمام ممبران کو مبارک باد پیش کی اوراگلے مالی سال کیلئے آزاد جموں کشمیر کی مالی امداد تہتر اعشاریہ نو ارب تک بڑھانے پر وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔