متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینک الفلاح کو پنشن فنڈ جاری،ای او بی آئی پنشنرز کو ادائیگی شروع

کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی نے بینک الفلاح کو 4 ارب71 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد پنشن فنڈ جاری کردئیے ہیں۔جس سے,425,498 پنشنرز کو 2 جولائی سے پنشن کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز فورم نے ماہانہ پنشن میں کم از کم دو سوفیصد اضافے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ماہانہ دس ہزار روپے کی بطور پنشن ادائیگی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے