سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کے خطرہ کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیاگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آبادکے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ دیر، سوات، کشمیر اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں میں بھی سیلابی صورت حال کے ساتھ طغیانی کا خطرہ ہے جبکہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، راولپنڈی، فیصل آباد اور پشاور میں اربن فلڈ نگ کا خدشہ ہے۔