سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر زرداری کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد(پی پی آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، امید ہے کہ آپ کی قیادت میں پاک – ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ ہم خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔واضح رہے کہ ایران کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کامیابی حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔