سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب میں نئے ہجری سال 1446 کا آغاز آج ہوگا

ریاض(پی پی آئی)سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ  اتوار7 جولائی کو نئے اسلامی سال 1446ھ کا آغاز ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق سرکاری کہا گیاہے کہ جمعہ 5 جولائی 2024 (29 ذی الحجہ) کو نئے ہجری سال کے ماہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا‘۔پی پی آئی کے مطابق  رویت ہلال  کے حوالے سے شواہد مکمل نہ ہونے کی بنیاد پر طے کیا گیا کہ سنیچر کو ذی الحجہ کی 30 تاریخ  ہوگی جبکہ اتوار کو  محرم 1446ھ شروع ہوگا۔