اسلام آباد پولیس کا وفد جلد نیویارک کا دورہ کرے گا

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی  وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا وفد جلد نیویارک کا دورہ کرے گا اور باہمی تعاون مزید بڑھانے کے لئے نئے شعبوں کی نشاندہی کرکے فوری اقدامات کریں گے، پی پی آئی کے مطابقوزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اشتراک کار کے لئے ہر جگہ اور ہر سطح پر ہونے والے اقدامات کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حکومت ملکی معیشت کی بہتری کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے: عطاء اللہ تارڑ

Sun Jul 7 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)اطلاعات و نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب کو ارب پتی لوگوں کا اجتماع قرار دیا جن کی تقاریر تضادات کا پلندہ تھیں۔عوام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے بیانات اور دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ […]