جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ  کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(پی پی آئی)وفاقی بجٹ کے بعدمہنگائی نے شہریوں کی کمرتوڑدی ہے،مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے  سے شہری پریشان ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  اوپن مارکیٹ میں مختلف اشیائے ضروریہ کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ  کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔کافی کے مختلف پیکس کی قیمتوں میں 100 سے 500 روپے تک اضافہ ہوا،خشک دودھ کاپیکٹ1850سے2150روپے فی کلوکاہوگیا جبکہ کالی مرچ کاپیکٹ1400 سے 2800 روپے فی کلوگرام فروخت کیا جارہا ہے۔