اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوابی میں گھریلو تنازعہ پر بھائی کی فائرنگ، تین بہنیں جاں بحق

صوابی (پی پی آئی)صوابی کے گاؤں زیدہ میں گھریلو تنازعہ پر  سگے بھائی نے بہنوں پر فائرنگ کردی۔،فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔پولیس نے موقع پرپہنچ کرتحقیقات کا آغاز کردیا،پی پی آئی کے مطابق  ریسکیوحکام نے جاں بحق خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی۔