سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آبادی کا عالمی دن منا یا گیا

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعرات کو آبادی کا عالمی دن منا یا گیا۔ آبادی کے لحاظ سے  پاکستان کاشمار دنیا کے ایسے پانچویں بڑے ملک کے طور پرہوتا ہے جہاں دنیا کے دیگر آٹھ ممالک کی طرح تیزی سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے نتیجے میں پیدا شدہ مسائل خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت، صنفی مساوات کے اصول کا فروغ، غریب کے مسئلے پر تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں غوروفکر، زچہ بچہ کی صحت کا خیال اور انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا سے آگاہ کرنا ہے۔