سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کافون ہیک

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کہا ہے کہ ان کا فون پیگاسس اسپائی ویئر سسٹم کے ذریعے ہیک کر لیا گیا ہے جو مودی حکومت نے اسرائیل سے حاصل کر رکھاہے۔ التجانے ”ایکس“پر ایک پوسٹ میں کہا مجھے ایک الرٹ موصول ہوا ہے کہ میرا فون پیگاسس نے ہیک کر لیا ہیپیگاسس اسپائی ویئر، جسے اسرائیل میں قائم سائبر سیکیورٹی کمپنی این ایس او گروپ نے تیار کیا ہے، واٹس ایپ پر صرف ایک مس کال کے ذریعے موبائل فونز کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے۔