متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ایکس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ”کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے“۔ فیصلہ سے کچھ جماعتوں کی دورنگی بھی عیاں ہوگئی، جو جمہور کی رائے کے برخلاف ناجائز طریقے سے ان سیٹوں پر قبضہ کرکے بیٹھی تھیں۔یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے۔پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں،الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔اب جوڈیشل کمیشن بنا کر فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔