سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 دریائے راوی اوردریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہ

لاہور(پی پی آئی) دریائے راوی اوردریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگلے48گھنٹوں کے دوران ڈی جی خان اورراجن پورکے پہاڑی سلسلے میں نچلے سے درمیانے  درجہ کی فلیش فلڈنگ متوقع اور دریائے راوی اوردریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کاخطرہ ہے۔ جس سے نشیبی علاقوں میں فصلیں، انفراسٹرکچر اور مویشی متاثر ہو سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق این ڈی ایم اے نے صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹیز نے انتظامیہ کوچوکس رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔