سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور(پی پی آئی)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔سپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی سمیت نو ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا۔چالان میں چودھری مونس الہٰی سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا،پی پی آئی کے مطابق  دیگر ملزمان میں فریاست علی، امتیاز علی،عامر سہیل، واجد احمد، عامر فیاض شامل ہیں