سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کالعدم ٹی ٹی پی کراچی ولایہ کا ذمہ دارہدایت اللہ عرف عبدالحکیم گرفتار

کراچی(پی پی آئی)سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے سائٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ہدایت اللہ عرف عبدالحکیم کو حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سوات گروپ سے ہے، گرفتار ملزم کالعدم ٹی ٹی پی کراچی ولایہ کے تعلیمی امور کا ذمہ دار بھی ہے۔ترجمان کے مطابق ملزم کو کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں کیلئے چندہ جمع کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم سے چندے کی رقم اور بک بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کا ایک بھائی کفایت اللہ کالعدم ٹی ٹی پی سوات مولوی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا، گرفتار ملزم کا بھائی کفایت اللہ بھی سوات آپریشن کے بعد سے غائب ہے۔