سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ کشمیر یونیورسٹی نے15 سے17جولائی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے

ری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریونیورسٹی نے دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے تمام انڈر گریجویٹ امتحانات کو ملتوی کر دیاہے۔ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ کشمیر ڈویژن کے کالجوں میں 15 سے17جولائی تک ہونے والے یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ حکم نامے میں مزیدکہا گیا ہے کہ “دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے تمام انڈر گریجویٹ امیدواروں کی مطلع کیا جاتا ہے کہ ان امتحانات کے دوبارہ انعقاد کیلئے تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔