پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جولائی کو طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات میں کمی کی خاطر ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی تجویز پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت  19 جولائی کو ہوگا،ایڈہاک ججز کیلئے سپریم کورٹ کے چار ریٹائرڈ ججزجسٹس (ر) مشیر عالم اور جسٹس(ر) مقبول باقر،جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس(ر) سردار طارق مسعود کے نام تجویز کئے گئے ہیں