سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودیہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

کراچی(پی پی آئی)ٹی ڈی اے پی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ریاض انٹرنیشل سپورٹس ایکسپو“ میں شرکت کے لئے 18جولائی تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق3روزہ نمائش ریاض میں 7 سے 9 اکتوبر تک جاری رہے گی۔