سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ٹنڈو جام اور ٹنڈو الہیار میں کٹھل کی بڑے پیمانے پر کاشت

 ٹنڈو جام /ٹنڈو الہیار(پی پی آئی)بے شمار خوبیوں کا حامل پھل ’کٹھل‘ جسے انگریزی میں ’جیک فروٹ‘ بھی کہا جاتا ہے نیز اسے سبزی کے طور پر پکا کر بھی کھایا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ پھل ٹنڈو جام اور ٹنڈو الہیار میں بڑے پیمانے پر کاشت کیا جارہا ہے جس سے کاشت کاروں کو بہترین منافع حاصل ہورہا ہے۔