سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جزوی بندش کے بعد ملک بھر میں فیس بک کی سروسز بحال

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک کی سروس جزوی بندش کے بعد دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔انیٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والے نیٹ بلاکس نے کہا کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک کی سروسز کے استعمال میں رکاوٹ دیکھی گئی۔نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ حکام اس موقع پر عام طور پر موبائل انٹرنیٹ سروسز کو محدود کردیا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صارفین سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو اکٹھا کرکے انٹرنیٹ بندش کا پتہ لگانے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا کہ صارفین کی رپورٹس فیس بک تک رسائی میں دشواریوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔تاہم اب فیس بُک کی سروسز ملک بھر میں بحال ہونا شروع ہو چکی ہیں۔فیس بک اور انسٹاگرام دونوں میٹا کی زیر ملکیت ہیں۔