شیکھر دھون اور روہت شرما نے گوتم گھمبیر کےلئے ٹیم میں واپسی مشکل کردی

نئی دہلی: بھارتی بلے بازوں شیکھر دھون ،روہت شرما اور مرلی وجے نے اوپننگ بلے باز گوتم گھمبیر کے لئے ٹیم میں واپسی مشکل کردی ۔ نئے کھلاڑی مسلسل بہترین کارکردگی دکھارہے ہیں جس کے باعث گوتم گھمبیر کی ٹیم میں واپسی کے چانس کم ہوتے جارہے ہیں ۔ گوتم گھمبیر ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کے لئے ڈومیسٹک کرکٹ میں سخت محنت کررہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ جس وقت انہوں نے محسوس کیا کہ اب وہ مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکتے وہ اسی روز کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں گے

Next Post

سابق انگلش کپتان مائیک گیٹنگ ایشز کی تاریخی ٹرافی کی نگرانی پر مامور

Fri Nov 22 , 2013
لندن: سابق انگلش کپتان مائیک گیٹنگ کو ایشز کی قیمتی ٹرافی کی پہریداری پر مقرر کردیا گیا ۔ آسٹریلیا میں جاری روایتی ایشز سیریز میں انہیں پوری رات جاگ کر ٹرافی کی نگرانی کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔مائیک گیٹنگ ایسی ذمہ داری کے لئے پہلی مرتبہ منتخب کیے گئے ہیں ۔انہیں 50جوشیلے افراد کے ساتھ لارڈز کے […]