پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پشاور میں ٹرینی ڈاکٹروں کا دھرناوزیر صحت کی یقین دہانی پرختم

پشاور(پی پی آئی) پشاور میں ٹرینی ڈاکٹروں نے وظیفہ نہ ملنے پر سیکرٹریٹ گیٹ کے سامنے دھرنا دیدیا۔وزیر صحت قاسم علی شاہ ٹی ایم اوز سے بات چیت کے لئے پہنچ گئے،قاسم علی شاہ کا کہنا تھا نگران حکومت نے ٹی ایم اوز کو پانچ ہزار ماہانہ وظیفے کا وعدہ پورا نہیں کیا،ہم نے محکمہ صحت کی جانب سے کیس فنا نس ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سمری میں پچھلی کابینہ کے فیصلے کا حوالہ دے کر ان کا وظیفہ طلب کیا گیا ہے،وزیر صحت کی یقین دہانی پر ٹی ایم اوز نے دھرنا ختم کردیا۔