لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں نرسز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے اسپتالوں میں 3ہزار نرسز بھرتی کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق یہ منظوری اسپتالوں میں نرسوں کی کمی کے پیش نظر دی گئی ہے