پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپورکے نواحی دیہات میں دم گھٹنے کی بیماری سے مویشی مرنے لگے

خیرپور(پی پی آئی)ٹھری میرواہ کے نواحی دیہات میں دم گھٹنے کی  بیماری پھیلنے سے مویشی مرنے لگے ہیں۔ مویشی مالکان سخت پریشان ہیں جبکہ سرکاری ویٹنری عملہ غائب ہے۔پی پی آئی کے مطابق  مقامی افراد اسے ’دم گوگھارو‘  کا نام دیتے ہیں بیماری کا شکار  مویشی کو سانس کی شدید تکلیف ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹر نہیں آتے کئی دفعہ کال کی مگر کوئی نہیں سنتا، ہم غریبوں کا سب کچھ ہمارے مویشیوں سے جڑا ہے۔نجی ویٹنری ڈاکٹر وں کے مطابق مویشوں  میں یہ بیماری پھیلنے کے متعدد اسباب ہوتے ہیں، عمومی طور پر صفائی کم ہونے یا شدید گرمی کی سبب بھی یہ بیماری  ہلاکتوں کا باعث بنتی ہے۔