پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ود ہولڈنگ ٹیکس پر فلور ملز اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ڈیڈ لاک برقرار

لاہور(پی پی آئی)ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر گزشتہ ہفتے پاکستان بھر کی آٹا ملوں نے ہڑتال کر رکھی تھی جس پر حکومت نے مذاکرات کا اعلان کیا تھا اور ایک مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس معاملے پر حکومتی کمیٹی اور فلارز ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہونے اور ڈیڈ لاک برقرار رہنے پرپر آٹا ملز نے ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم نہ کیا تو 23 جولائی سے دوبارہ آٹا ملیں بند کر دیں گے۔