کراچی سے لاہور جاتے ہوئے چھینا گیاامپورٹڈ کپڑے سے لدا ٹرالر بازیاب

سندھ کے گورنر نے کیپٹن سرور کو 78ویں یوم شہادت پر سندھ کے گورنر کاخراج تحسین

اوکاڑہ تھانہ صدر رینالہ خورد کا پولیس افسر رشوت لیتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار

کینجھر جھیل پر اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کے لیے آنے والا 9 سالہ بچہ ڈوب گیا

کوٹلی میں ن لیگ کی پولنگ عمل میں مداخلت کاالیکشن کمیشن نوٹس لے، سردار عبدالشکور، انچارج الیکشن سیل پی پی کشمیر

عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ بھارت کے اشتعال انگیز رویے کا نوٹس لے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جب بھی کسی جماعت پر پابندی لگی، جمہوری نظام کمزورہوا: ڈاکٹر صفدر عباسی

لاڑکانہ(پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں جب بھی کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگی ملک میں جمہوری نظام کمزورہوا زرداری لیگ کا منافقانہ کردار واضح ہوتا جارہا ہے پہلے انہوں نے حکومت میں شمولیت کے بغیر عہدے بشمول صدر پاکستان سینٹ کے چیئرمین دو گورنر ڈپٹی اسپیکر اور بلوچستان میں حکومت حاصل کی عوام دشمن بجٹ پاس کرایا اور اب اختلافی بیان بازی کے بعد تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کی جارہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے کہاکہ ملک تیزی سے انارکی کی طرف جا رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جو حالات پیدا ہو ر ہے ہیں ان سے عوام پریشان ہیں۔