میامی: امریکی نیشنل باسکٹ بال میں میامی ہیٹ نے پیلیکنز کو شکست دے دی۔ میامی میں کھیلے گئے میچ میں میامی ہیٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے25 پوانٹس سے پیلیکنز پر فتح حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی جانب سےلی بورن جیمز نے 32 پوائنٹس سکور کرتے ہوئے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔ اس فتح کے ساتھ میامی ہیٹ کی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بھی مزید بہتر ہو گئی ہے۔
Next Post
پی سی بی کی جانب سے سیکیورٹی وفد بنگلہ دیش جائے گا : نجم سیٹھی
Wed Jan 8 , 2014
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ قومی ٹیم نے اگر ایشیاءکپ میں شرکت نہ کی تو پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کے پوائنٹس نہیں ملیں گے۔دبئی روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا نیا […]
