خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئیر صحافی اور کراچی پریس کلب و کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی(پی پی آئی) سینئیر صحافی اور کراچی پریس کلب و کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن سید سبط حسان رضوی کے والد سید محمد حسنین رضوی مختصر علالت کے بعد پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ پسماندگان میں  چار صاحبزادے ایک صاحبزادی اور اہلیہ شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی،تعلیمی اور صحت کے شعبوں سے وابستہ شخصیات اور صحافتی حلقوں نے سوگواروں سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔