کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل خسرونوزیری آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل خسرونوزیری بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق ان کادورہ دو دن کاہوگا جس کے دوران وہ پاکستان کی اعلی قیادت کے ساتھ دوطرفہ دلچسپی کے اہم علاقائی وعالمی امورپر تبادلہ خیال کرینگے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے سابق سیکریٹرخارجہ اسد مجیددوہفتے بعداقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کاعہدہ سنبھالیں گے۔