کراچی(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور بودی ورکس (فلم اینڈ تھیٹر) کمپنی کے مشترکہ تعاون سے تھیٹر ”دِی وائٹ پلیگ“ 21 تا 25 اگست آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا.پی پی آئی کے مطابق فلم ساز و ہدایت کارہ مہر جعفری نے بتایا کہ تھیٹر 1937ء کے کھیل پر مبنی ہے جسے مشہور چیک ڈرامہ نگار، ناقد اور صحافی کارل چپیک نے لکھا ہے، تھیٹر ضیاء محی الدین کی یاد کے لیے وقف ہے کیونکہ یہ ان کا آخری کمیشنڈ ڈرامہ تھا، ڈرامہ کی کاسٹ میں فواد خان، سعد ضمیر، سمحان غازی، کاشف حسین، منال صدیقی اور ضیاء محی الدین کے کچھ مشہور طلبہ شامل ہیں، ”.
Next Post
پنجاب آرٹس کونسل میں آگاہی کھیل ''جاگتے رہنا''پیش
Wed Jul 24 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی) پنجاب آرٹس کونسل میں آگاہی کھیل ”جاگتے رہنا”پیش کیا گیا۔ڈرامے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی اور درخت لگانے کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔کھیل کی تحریر وہدایات سکندر علی نے دی تھیں،جبکہ ڈرا مائی تشکیل میا ں فیاض نے کی۔پی پی آئی کے مطابق کرداروں میں شاہداقبال،لبنیٰ بٹ،ارشد […]
