پاکستان سمیت کئی ممالک میں امیونائزیشن کی کم کوریج سے خسرہ کی وبا میں اضافہ

نیویارک(پی پی آئی)اقوام متحدہ نے بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں تیزی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال بچوں کی عالمی ویکسینیشن کا عمل رکنے سے 27لاکھ بچے ویکسین سے محروم ہوگئے تھے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے (یونیسف) کے اعداد و شمار کے مطابقپاکستان سمیت ایسے کئی ممالک میں ہیں جہاں ویکسین کی کم کوریج کی وجہ سے خسرہ کی وبا میں اضافہ ہورہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 تھیٹر ”دِی وائٹ پلیگ“  21  اگست سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا

Wed Jul 24 , 2024
کراچی(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور بودی ورکس (فلم اینڈ تھیٹر) کمپنی کے مشترکہ تعاون سے تھیٹر ”دِی وائٹ پلیگ“  21 تا 25 اگست آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا.پی پی آئی کے مطابق فلم ساز و ہدایت کارہ مہر جعفری نے بتایا کہ تھیٹر 1937ء کے کھیل پر مبنی ہے جسے مشہور […]