سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تھیٹر ”دِی وائٹ پلیگ“  21  اگست سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا

کراچی(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور بودی ورکس (فلم اینڈ تھیٹر) کمپنی کے مشترکہ تعاون سے تھیٹر ”دِی وائٹ پلیگ“  21 تا 25 اگست آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا.پی پی آئی کے مطابق فلم ساز و ہدایت کارہ مہر جعفری نے بتایا کہ تھیٹر 1937ء کے کھیل پر مبنی ہے جسے مشہور چیک ڈرامہ نگار، ناقد اور صحافی کارل چپیک نے لکھا ہے، تھیٹر ضیاء محی الدین کی یاد کے لیے وقف ہے کیونکہ یہ ان کا آخری کمیشنڈ ڈرامہ تھا، ڈرامہ کی کاسٹ میں فواد خان، سعد ضمیر، سمحان غازی، کاشف حسین، منال صدیقی اور ضیاء محی الدین کے کچھ مشہور طلبہ شامل ہیں، ”.