آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 راولپنڈی میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

راولپنڈی(پی پی آئی) راولپنڈی کے تھانہ مورگاہ میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون  عظمت آرا کوقتل کرنے کا  مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نیشنلٹی ہولڈر خاتون بیرون ملک سے اپنے مکان کا قبضہ لینے پاکستان آئی تھی،بذریعہ عدالت خاتون کو قیمتی گھر کا قبضہ واپس دلوایا گیا تاہم ملزمان نے ٹارگٹ کارروائی میں خاتون کو قتل کیا، مقدمے کے مطابق خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان مکان پر ناجائز قابض تھے،ملزمان نے خاتون کی گاڑی کو ڈیفنس چوک کے قریب روکا اور گاڑی میں سوار خاتون کے سر میں گولی ماری جس سے  خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔