آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد دِہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور  سابق ایم این اے علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداددہشت گردی کی عدالت میں علی وزیر کو پیش کیا گیا۔ اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے جسمانی ریمانڈ کی منظوری نے دی۔ عدالت میں پراسیکیوٹر راجا نوید نے مؤقف اختیار کیا کہ علی وزیر نے پولیس اہلکار سے گن چھینی اور ایک اہلکار کی شرٹ پھاڑ دی،انہیں امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔