مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس ایم پی اے سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس میں اہم فیصلے لیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی کہ نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے فوری اختیارات واپس لیے جائیں اور غیر ذمہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے خلاف پیڈا کے تحت کارروائی کی جائے۔ حکومت پنجاب نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ایکٹیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔