ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں کشمیرمیں لبریشن فرنٹ کے سیکرٹری جنرل انجنئیر غلام رسول ڈار کے چھوٹے بیٹے انجنئیر فہد ڈار انتقال کر گئے

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوض جموں کشمیرمیں لبریشن فرنٹ کے سیکرٹری جنرل انجنئیر غلام رسول ڈار عیدی کے چھوٹے بیٹے انجنئیر فہد ڈار المعروف فہیدی سرطان کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث دار فانی سے کوچ کر گئے۔فہد ڈار محلہ کی مسجد میں نماز بھی پڑھاتے رہے اور کرکٹ کے بہترین کھلاڑی بھی تھے، نماز جنازہ میں بھاری بھر لوگوں نے شرکت کی جس کے بعد صنعت نگر کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔لبریشن فرنٹ کے زمہ داران نے سوگواران کے لیے صبر جمیل اور مرحوم کے لیے جنت نشینی کی دعا کی ہے