آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کااسٹیشنری پر ٹیکس میں چھوٹ دینے سے انکار

اسلام آباد(پی پی آئی)اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے ایف بی آر نے آئی ایم ایف کیساتھ ورچوئل مذاکرات کئے جو ناکام ہوئے ہوگئے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اسٹیشنری پر ٹیکس میں چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔۔آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا۔ واضح رہے کہ تاجروں نے اسٹیشنری پر عائد 14 فیصد سیلزٹیکس کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا عندیہ  دیا ہے۔ پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز کہتے ہیں کہ تعلیم پرظالمانہ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔