ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت سے ویتنام، مالدیپ، آئرلینڈ کے سفراکی ملاقاتیں، سفارتی اسناد پیش کی

 اسلام آباد (پی پی آئی)   صدر مملکت آصف علی زرداری سے ویتنام، مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفرا  نے ملاقاتیں کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔صدر مملکت نے سفراکو پاکستان میں تقرری پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ سفرا  پاکستان کے ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے، پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارتی، اقتصادی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتا ہے۔صدرزرداری نے کہاکہ پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ زراعت، توانائی، انفراسٹرکچر، مینو فیکچرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کان کنی اور گرین ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔سفراکو ایوان صدر پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔