پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لئے پبلک نوٹس جاری کردیا۔  یاد رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کیے جائیں گے،  امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی 22 سے 26 اگست تک ہوگی، امیدواروں کو انتخابی نشانات 6 ستمبر کو الاٹ کیے جائیں گے۔