آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم نیلہ بٹ 24اگست کو منایا جائے گا،تیاریاں جاری

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی  24اگست کو نیلہ بٹ کے مقام پر لاکھوں کشمیری اکٹھے ہو کر اس عزم کا عہد کرینگے کہ نیلہ بٹ کے مقام سے شروع ہونیوالی تحریک کو ہر صورت کامیابی دلانے گے اور مضبو ط و مستحکم پاکستان کے لیے کشمیری کسی قربانے سے گریز نہیں کرینگے۔یوم نیلا بٹ کی تقریب میں مسلم کانفرنس خواتین ونگ  بھی بھرپور شرکت کرے گی۔ اور24اگست کو نیلہ بٹ کے مقام پر عوام کا جم غفیر سے ثابت کر دیگا کہ مسلم کانفرنس ہی تحریک آزادی کی ضامن ہے.پی پی آئی کے مطابق مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں مسلم کانفرنس کی یوم نیلہ بٹ کو شایان شان طریقہ سے منانے  کی تیاریاں جاری ہیں۔