پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ساوتھ ایشن ہینڈ بال چیمپئن شپ رواں سال فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

فیصل آباد (پی پی آئی)ساوتھ ایشن ہینڈ بال چیمپئن شپ رواں سال اکتوبر نومبر میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق   ہینڈ بال فیڈریشن نے حکومت کو اخراجات اور مہمان کھلاڑیوں کی سیکورٹی کے بارے میں پلان پیش کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ میں بھارت نے تاحال اپنی شرکت کے بارے میں کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔