ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جشن عید میلاد النبیﷺ کے باعث پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ کی تاریخ تبدیل

لاہور(پی پی آئی)جشن عید میلاد النبیﷺ کے باعث پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ تحریک انصاف اب 22 ستمبر کو میدان سجائے گی۔ کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف اب 22 ستمبر کو لاہور میدان سجائے گی۔ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا، کمیٹیوں کوذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق  یہ بھی طے کیا گیا کہ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ربیع الاول کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیا جائیگا۔