ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں مزید مہنگا

کراچی(پی پی آئی)عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈیلرز کے مطابق ایک ہزارروپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2لاکھ 62ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے2لاکھ 25 ہزار51روپے ہوگئی۔ پی پی آئی کے مطابق  مقامی مارکیٹ کے برعکس  عالمی مارکیٹ میں 13 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2503 ڈالر پر آگیا۔