ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کا تیسرا کیس رپورٹ، محکمہ صحت نے تصدیق کردی

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوامیں ایم پاکس کاتیسراکیس سامنیآگیا،محکمہ صحت نے تصدیق کردی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا کہنا ہیکہ بیرون ملک سے آنیوالے 51 سالہ شخص میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے،ایئرپورٹ پراسکریننگ کے دوران علامات ظاہرہونے پرمریض کو اسپتال منتقل کیا، پی پی آئی کے مطابق ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشا دکا کہنا ہے کہ مریض کی حالت بہتر ہے اور پولیس سروسز اسپتال میں زیر علاج ہے،خیبر پختونخوا میں رواں سال ایم پاکس کا یہ تیسرا کنفرم کیس ہے،