شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی متعدد پروازیں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

کراچی(پی پی آئی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ کردی گئیں جن میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے310 اورکراچی سے لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور 302شامل ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پروازنائن پی 852،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز 504،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز،524،522،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پروازپی ایف 143،145،کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے310  اورکراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور302شامل ہیں۔