سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف دیرینہ ساتھی چودھری نثار کے گھر پہنچ گئے

 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیر داخلہ اور دیرینہ ساتھی چودھری نثار علی خان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے چودھری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی، مرحومہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی خوشدامن سردار احسن خان ملال اور سردار محمد علی نیشنل بینک فتح جنگ کی والدہ اور سردار فیضان حیدر خان کی نانی تھیں۔ اس کے بعد وزیراعظم آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال کے اظہار افسوس کیلئے انکی رہائشگاہ  بھی پہنچے،وزیرِ اعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔