بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک بحریہ کے جنگی بحری جہازوں کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

کراچی (پی پی آئی)پاک بحریہ کے جنگی بحری جہازوں شمشیر اور ہیبت نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور بحری مشق میں حصہ لیا۔ابوظہبی آمد پر متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے اعلی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام کی جانب سے پاک بحریہ کے بحری جہازوں کا استقبال کیاگیا۔مشن کمانڈر نے پی این ایس شمشیر اور پی این ایس ہیبت کے کمانڈنگ افسران کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کی اعلی فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور اور دوطرفہ بحری امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔