ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دریائے سندھ میں پانی معاملے پرجی ڈی اے نے ہم خیال جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی(پی پی آئی)جی ڈی اے نے سندھ کے پانی کیلئے مبینہ سازشوں، مشترکہ مفادات کونسل ودیگر آئینی عمل کو نظرانداز کرتے ہوئے ترمیمی اقدامات کے خلاف ہم خیال جماعتوں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منگل 10ستمبر کو طلب کرلیا،  پی پی آئی کے مطابق جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کے مطابق اجلاس میں صد ر زرداری کی نگرانی میں دریا ئے سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے قوانین میں ترامیم پر غور کیا جائے گا۔