اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمشید دستی کی 30 ستمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور(پی پی آئی)پشاور ہائی کورٹ نے رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔مظفر گڑھ سے ایم این اے جمشید دستی کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ جمشید دستی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بعدازاں پشاور ہائی کورٹ نے جمشید دستی کو 30 ستمبر تک راہداری ضمانت دے دی۔عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار 30 ستمبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہوں۔