ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خود کشی سے بچاؤ کا عالمی دن 10ستمبر کو منایا جائیگا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خود کشی سے تحفظ کا عالمی دن 10ستمبر کو منایا جائیگا، اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں، مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، سیمینارزکا انعقاد کیا جائیگا جس سے مختلف سیاسی، دینی، مذہبی، سماجی تنظیموں کے رہنما و اور علماخطاب کریں گے پی پی آئی کے مطابق  اس موقع پر عوام کو خود کشی کے خلاف شعور فراہم کیا جائیگا۔